انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کومقبوضہ کشمیر میں سوختہ لاشیں اور جلی اور اجڑی ہوئی بستیاں نظر کیوں نہیں آرہیں ،اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان اور مشرقی تیمور کو علیحدہ کرنے میں تو بڑی مستعدی کا مظاہرہ کیا ، وہ کشمیر اور فلسطین میں ہونے والے مظالم پر اندھی گونگی اور بہری ہوجاتی ہے ، آل پارٹیز کانفرنس حکومت کو دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر مجبور کردے گی ،31جولائی کو لاہور سے واہگہ بارڈر تک آزادی مارچ کے ذریعے کشمیری بھائیوں کو پیغام دیں گے کہ کشمیر کی تحریک آزادی میں کشمیری تنہا نہیں
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کامنصورہ میں جاری پانچ روزہ مرکزی تربیت گاہ کے دوسرے روز شرکاء سے خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 22:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کومقبوضہ کشمیر میں سوختہ لاشیں اور جلی اور اجڑی ہوئی بستیاں نظر کیوں نہیں آرہیں۔اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان اور مشرقی تیمور کو علیحدہ کرنے میں تو بڑی مستعدی کا مظاہرہ کیا مگر کشمیر اور فلسطین میں ہونے والے مظالم پر اندھی گونگی اور بہری ہوجاتی ہے۔
29جولائی کی کشمیر پر آل پارٹیز کانفرنس حکومت کو دو ٹوک موقف اختیار کرنے پر مجبور کردے گی۔31جولائی کو لاہور سے واہگہ بارڈر تک آزادی مارچ کے ذریعے کشمیری بھائیوں کو پیغام دیں گے کہ کشمیر کی تحریک آزادی میں کشمیری تنہا نہیں ، پوری پاکستانی قوم ان کی پشت پر ہے۔ وہ جمعرات کو منصورہ میں جاری پانچ روزہ مرکزی تربیت گاہ کے دوسرے روز شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.