کراچی، مراد علی شاہ اور قائم علی شاہ کا اقتدار کے ایوانوں میں گہرا ربط اور تعلق
جمعرات 28 جولائی 2016 23:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جولائی ۔2016ء) نامزد وزیر اعلی سید مراد علی شاہ اور سبکدوش وزیر اعلی سید قائم علی شاہ کا اقتدار کے ایوانوں میں گہرا ربط اور تعلق رہا ہے۔ سید قائم علی شاہ جب 1972 میں سندھ میں وزیر قانون ، پارلیمانی امور اور ریونیو بنے تو مراد علی شاہ کے والد سید عبداللہ شاہ سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے تھے۔
بعد میں عبداللہ شاہ کو سندھ کا وزیر خوراک و زراعت بنایا گیاتھا۔ بعد ازاں قائم علی شاہ کو وفاقی وزیر صنعت بنایا گیا تو عبداللہ شاہ صوبہ میں ہی رہے۔ پھر جب 1988 میں سید قائم علی شاہ وزیر اعلی سندھ منتخب ہوئے تو اس سے تھوڑی دیر پہلے عبداللہ شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوچکے تھے۔1993, 1994 کی انتخابات میں وزارت اعلی سید عبداللہ شاہ کے حصہ میں آئی تو اسپیکر سندھ اسمبلی کا منصب سید قائم علی شاہ کے حصے میں آیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.