عمران خان کاخیبر پختونخوا کی ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر عذر اآفتاب آفریدی کی شکایت کا سخت نوٹس لیتے ،صوبائی وزیرتعلیم کو ٹیلی فون ،معاملے کی مکمل چھان بین کر کے معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کردی
بدھ 3 اگست 2016 23:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کے دوران احتجاج کرنیوالی خیبر پختونخوا کی ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر عذر اآفتاب آفریدی کی صوبائی وزیر تعلیم اورمحکمہ تعلیم کے افسران کے خلاف شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیرتعلیم خیبرپختونخوا عاطف خان کو ٹیلی فون کیا اور معاملے کی مکمل چھان بین کر کے معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو بنی گالہ میں عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر عذرا آفریدی نے احتجاج کیا کہ انہوں نے خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم میں کرپشن اور گھوسٹ سکولز وملازمین کی نشاندہی کی تو انہیں محکمہ کے اعلیٰ حکام کی جانب سے ہراساں، ڈرایا دھمکایا گیا اور ان کا ٹرانسفر کر دیا گیا ،اس لئے ان کو انصاف فراہم کیاجائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.