افغانستان میں ہیلی کاپٹرکے یرغمال عملے میں آرمی چیف کا کوئی رشتہ دارنہیں ہے
ہیلی کاپٹر کے یرغمال پاکستانیوں سےمتعلق پھیلائی جانیوالی خبریں بے بنیاد ہیں،تاہم یرغمالیوں کی جلد واپسی کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اگست 2016 19:55
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اگست2016ء) :افغانستان میں پاکستانی ہیلی کاپٹرکے یرغمال عملے میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کوئی رشتہ دار نہیں ہے،اس سے متعلق تمام اطلاعات بے بنیاد ہیں،تاہم یرغمالیوں کی جلد واپسی کیلئے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں ہیلی کاپٹر کے یرغمال پاکستانیوں سےمتعلق پھیلائی جانیوالی خبریں بے بنیاد ہیں کہ ان میں کسی کا آرمی چیف سے کوئی تعلق ہے۔آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹرکےیرغمال عملے میں سے کسی کا بھی تعلق آرمی چیف سے نہیں ہے۔تاہم یرغمالیوں کی زندگی بہت قیمتی ہے،ہیلی کاپٹر کے یرغمال عملے کی جلد واپسی کیلئے بھرپوراقدامات کیے جارہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.