وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ، عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دیدیا

اتوار 7 اگست 2016 22:35

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ، عوام کو احتساب ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی اور انہوں نے عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دے دیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو تحریک انصاف نے پشاور سے اٹک تک تحریک احتساب ریلی نکالی۔ ایک مقام پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جوش خطابت میں زبان پھسل گئی اور انہوں نے عوام کو احتساب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا مشورہ دے دیا۔

متعلقہ عنوان :