غیر متوقع شکست ہے ، رمیز راجہ

ٹیم کو آل رائونڈر کی ضرورت ہے، وسیم اکرم

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 8 اگست 2016 07:46

غیر متوقع شکست ہے ، رمیز راجہ

برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8اگست۔2016ء) کرکٹ کے راجا رمیز راجا کہتے ہیں 100 رنز کی لیڈ بہتر ہوتی ہے تاہم یہ ایک غیر متوقع شکست ہے ۔ رمیز راجا کا کہنا تھا کہ جب پرفارمنس کی ضرورت تھی تو کھلاڑی پریشر میں آگئے جو کہ تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست کی وجہ بنا ۔

(جاری ہے)

جیو سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس وقت ٹیم کو ایک آل راؤنڈر کی بہت ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :