کوئٹہ دھماکہ ، آج ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق ، دنیا نیوز کا رپورٹر اور ڈان نیوز کا کیمرہ مین زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 8 اگست 2016 11:22

کوئٹہ دھماکہ ، آج ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق ، دنیا نیوز کا رپورٹر اور ڈان ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 اگست 2016ء ) : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول اسپتال کے شعبہ حادثات کے گیٹ پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد اب 40 ہو گئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ دھماکے میں نجی ٹی وی چینل آج ٹی وی کا رپورٹر شہزاد خان بھی جا بحق ہو گیا۔ جبکہ دنیا نیوز کا رپورٹر فرید اللہ خان اور ڈان نیوز کا کیمرہ مین محمود زخمی ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں میں زیادہ تر تعداد وکلا کی ہے۔ ہلاکتوں میں مزید اافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :