سلمان خان سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے
دبنگ خان کو فلم ”سلطان“ کے منافع سے 106 کروڑ معاوضہ دیا جائے گا
پیر 8 اگست 2016 12:24
(جاری ہے)
فلم ”سلطان“ پر95 کروڑ کی لاگت آئی ہے اور فلم نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے 300 کروڑ کے قریب قریب کمائی کرلی ہے جب کہ سلو میاں کو معاہدے کے مطابق 2 ماہ میں 106 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا جس کے بعد وہ فلم نگری میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں جب کہ فلم کو مختلف زبانوں میں ڈب کر کے جاپان، جرمنی اور پولینڈ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا جس کے منافع سے سلو میاں کو مزید رقم بھی دی جائے گی۔
واضح رہے کہ فلم”سلطان“ میں سلمان خان اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.