ہالی وڈ فلم ”انفرنو “14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پیر 8 اگست 2016 12:38

ہالی وڈ فلم ”انفرنو “14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست۔2016ء) پراسرار دماغی بیماری میں مبتلا پروفیسر کے خطرناک ایڈونچرز، ہالی وڈ فلم ”انفرنو “14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

کولمبیا فلمز کے بینر تلے بننے والی ہالی وڈ فلم انفرنو کی کہانی ایک ایسے امریکی پروفیسر کے گرد گھومتی ہے جو بھولنے کی بیماری کا شکار ہے۔ جرائم پیشہ گروہ پروفیسر کی شناخت استعمال کرکے میوزیم میں چوری کرتا ہے اور پولیس پروفیسر کی تلاش میں لگ جاتی ہے۔ بین فوسٹر اور ٹام ہینکس جیسی سٹار کاسٹ سے سجی فلم 14 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :