دنیا میں ہر 11 افراد میں سے ایک ذیابیطس کا مریض ہے،عالمی ادارہ صحت
پیر 8 اگست 2016 13:23
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 11 افراد میں سے ایک شوگر(ذیابیطس )کا مریض ہے اور ہر سال اس مرض سے 1.5 ملین افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔
1980 کی دہائی میں یہ مرض زیادہ تر ترقی یافتہ ممالک میں دیکھا جاتا تھا لیکن اب کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں بھی اس کے مریض زیادہ دکھائی دیتے ہیں،مشرق وسطیٰ میں 1980 میں ذیابیطس کا مرض کْل آبادی کا 6 فیصد تھا جبکہ 2014 میں یہ شرح بڑھ کر 14 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.