فرانسیسی ہوٹلوں میں بیرونی سیاحوں کے قیام میں 10 فیصد کمی
پیر 8 اگست 2016 13:32
(جاری ہے)
وزیر سیاحت نے ایک بیان میں کہا کہ شعبہ سیاحت کا ملکی اقتصادی شرح نمو میں اہم حصہ ہے لیکن گزشتہ سال پیرس میں ہونے والے دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں 130 افراد کی ہلاکت اور بعد میں ایک شخص کی جانب سے تیز رفتار ٹرک انسانی ہجوم پر چڑھانے کے نتیجے میں 85 افراد کی موت جیسے واقعات نے اس شعبے کو سخت متاثر کیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ جولائی کے دوران مقامی ہوٹلوں میں غیر ملکیوں کے قیام کی شرح 10 فیصد کم رہی ۔بیان میں بتایا گیا کہ امریکا اور ایشیاء کے زیادہ اخراجات کرنے والے سیاحوں کی آمد میں نمایا کمی ہوئی تاہم یورپی ملکوں سے تعلق رکھنے والے سیاح جو کل سیاحوں کا 80 فیصد ہیں ان کی آمد و رفت پر کوئی اثر نہیں پڑا۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.