شام کے شہر حلب میں شدید لڑائی جاری

پیر 8 اگست 2016 13:32

دمشق ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اگست۔2016ء) شام کے شہر حلب میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل باغیوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں حلب شہر سے حکومتی محاصرہ توڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

شامی فورسز باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شامی فورسز اور اتحادی ملیشیا گروپوں نے 17 جولائی کو اس شہر کا محاصرہ کر لیا تھا، جس کی وجہ سے حلب پر قابض باغیوں کا شہر کے مغربی اور مشرقی علاقوں سے رابطہ ٹوٹ گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :