صدر مملکت کی کوئٹہ سول ہسپتال میں بم دھماکے کی پر زور مذمت ‘قیمتی جانوں پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 8 اگست 2016 14:11
(جاری ہے)
صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والے وکلا، صحافیوں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی جان بحق ہونے والوں کی مغفرت اوران کے درجات بلندفرمائے اور اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائے۔
صدر مملکت نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کوعلاج معالجے کی تمام تر سہولیات مہیا کی جائیں ۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد اوچھے ہتھکنڈوں سے دہشت گردی کے خلاف نہ آپریشن کو روک سکتے اور نہ ہی عوامی حوصلوں کو پست کر سکتے ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان کے جس کونے میں بھی چھپے ہوں گے ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.