انگلینڈکیخلاف سیریزکے پہلے 3ٹیسٹ میچز میں پاکستان کیلیے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازیاسرشاہ کے پاس

پیر 8 اگست 2016 14:20

انگلینڈکیخلاف سیریزکے پہلے 3ٹیسٹ میچز میں پاکستان کیلیے زیادہ وکٹیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اگست ۔2016ء) پاکستان اورانگلینڈکے مابین ٹیسٹ سیریزکے پہلے 3ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازیاسرشاہ کے پاس ہے۔ انہوں نے3میچوں میں193اووروں میں643رنزدے کر45.92کی اوسط سے14وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپرمحمدعامرنے3میچوں میں122.5اووروں میں364رنزدے کر36.40کی اوسط سے10وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرراحت علی نے3میچوں میں106اووروں میں407رنزدے کر50.87کی اوسط سے8وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرسہیل خان نے ایک میچ میں52اووروں میں207رنزدے کر29.57کی اوسط سے7وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپروہاب ریاض نے2میچوں میں57.3اووروں میں219رنزدے کر43.80کی اوسط سے5وکٹیں لیں۔

متعلقہ عنوان :