جب انور کاسی کی میت کو ہسپتال لایا گیا تو دھماکہ ہوگیا‘ دھماکے میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو ئے ‘ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہر حد تک جائیں گے ،بلوچستان میں ”را“ کی تخریب کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کاکڑ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 8 اگست 2016 14:48
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑکاکہناتھاکہ جب انور کاسی کی میت کو ہسپتال لایا گیا تو وہاں دھماکہ ہوگیا دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جارہی ہے اور زخمیوں کو دوسرے ہسپتالوں میں بھی منتقل کیا گیا۔
انوار الحق نے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کیخلاف اس جنگ کو ہم سب نے مل کر لڑناہے ،دہشت گرد اپنی آخری سانسیں لے رہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں را کی تخریب کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، دہشت گرد اپنا وجود ثابت کرنے کے لئے ایسی کارروائیاں کررہے ہیں ۔بدی کی طاقتوں کے خلاف ہمارا پختہ عزم کمزور نہیں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.