وزیراعظم سول ہسپتال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ روانہ ہوگئے
وزیراعظم نے کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیا،بلوچستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔وزیراعظم نوازشریف
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:06
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :وزیراعظم محمد نوازشریف نے سول ہسپتال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ روانہ ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نے کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیاہے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو سکیورٹی اور ہسپتال کی نگرانی بڑھانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ بلوچستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.