عالمی بانڈز مارکیٹ کو 3.8 ٹریلین ڈالر نقصان کا خدشہ ہے،فچ
پیر 8 اگست 2016 15:20
(جاری ہے)
ایجنسی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 37.7 ٹریلین ڈالر مالیت کے بانڈز جاری ہوچکے ہیں جن کی زیادہ شرح سود کے باعث ان کا کاروبار شدید دباؤ کا شکار ہے، اگر ان پر سود کی شرح کم کرکے 2011 ء کی سطح پر نہ لائی گئی تو 3.8 ٹریلین تک نقصان کا خطرہ ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ یورپی اور جاپانی حکومت کی جانب سے جاری بانڈز منفی شرح سود کے حامل ہیں جبکہ جولائی میں امریکی بانڈز پر بھی شرح سود کو انتہائی کم رکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق 15 جولائی تک عالمی مارکیٹ میں منفی شرح سود کے ساتھ جاری ہونے والے حکومتی بانڈز کی مالیت 11.5 ٹریلین ڈالر تھی جو کہ 27 جون کی مالیت 11.7 ٹریلین سے گر چکی تھی جس کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں تیزی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.