بنگلہ دیش میں زہریلی گیس کے باعث ایک چینی باشندہ ہلاک
پیر 8 اگست 2016 15:28
(جاری ہے)
پولیس سٹیشن مونگلا کے افسر انچارج شیخ لطف الرحمن نے شنہوا کو بتایا کہ چینی باشندہ ایک چینی کمپنی جو کہ بنگلہ دیش کے سب سے بڑے پرما پل کی تعمیر کیلئے دریائی تربیتی کام کی ذمہ دار ہے کاملازم تھا ۔
انہوں نے بتایا کہ بنگلہ دیش کے اعلیٰ نمایاں باشندرہ گروپ کی میگھنا سیمنٹ ملز کا ایک ٹیکنیشن بیالیس سالہ مسعود شیخ قریباً پچاس سالہ چینی باشندہ کو بچانے کی کوشش میں خود بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.