ریوڈ ی جنیرو ،خواتین کے شمشیر زنی کے مقابلوں کے تنائج

پیر 8 اگست 2016 15:31

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست ۔2016ء) ریو اولمپک گیمز تلوار باز خواتین کے ا یپے تلواز زنی کے انفرادی مقابلے کے تنائج گذشتہ روز حسب ذیل رہے :۔ :1۔

(جاری ہے)

ایمسیسی سزاس (ہنگری )،:2 ۔روسیلا فیامنگو ( اٹلی ) ، :3۔سن ژی وین (چبن )، :4۔لاورین ایمیسی(فرانس )، :5۔ سارہ بیبس (تیونس )،:6۔نتھالائی موٹیلاؤسین (برازیل )،:7۔چوئی انجیونگ (جنوبی کوریا )،:8۔نوزومی ساٹو (جاپان )۔