ریو ڈی جنیرو ،خواتین کے 100میٹر بٹر فلائی فائنل کے نتائج

پیر 8 اگست 2016 15:31

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست ۔2016ء) ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز خواتین کے 100میٹر بٹر فلائی فائنل مقابلے کے نتائج حسب ذیل رہے :1۔

(جاری ہے)

سارہ سجو سٹروم ( سویڈن )55.48ڈبلیو آر ، :2پینے اولکسیاک (کینیڈا )56.46ڈبلیو آر ، :3۔ڈانا وولمر ( امریکہ )56.63،:4۔چین شنیائی (چین) 56.72،:5لونیگ ( چین )56.76،:6ریکار کومیکی (جاپان )56.86،:7ایما میکسیون (آسٹریلیا )57.05 اور :8۔جینیٹی اوٹیسن (ڈنمارک)57.17ڈبلیو آر ۔

متعلقہ عنوان :