ریو ڈی جنیرو ، چین کے کھلاڑی نے تیز رفتار کھلاڑی کے طورپر کوالیفائی کرلیا

پیر 8 اگست 2016 15:31

ریو ڈی جنیرو ، چین کے کھلاڑی نے تیز رفتار کھلاڑی کے طورپر کوالیفائی ..

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست ۔2016ء) چین کے سن یانگ نے ریو اولمپکس میں مردوں کے دوسو میٹر فری سٹائل فائنل کے لئے تیز ترین کھلاڑی کے طورپر کوالیفائی کر لیا ہے ۔ انہوں نے گذشتہ روز سیمی فائنل بہ آسانی جیت لیا ۔

(جاری ہے)

24سالہ کھلاڑی نے اولمپک ایکواٹکس سٹیڈیم میں جاپان کے کو سوکی ہگینو سے 0.82سکینڈ کے فر ق سے ایک منٹ 44.63سکینڈ میں فاصلہ طے کرلیا ، سن دومرتبہ کااولمپک طلائی تحفہ یافتہ ہے ، اس نے لندن 2012ء اولمپکس گیمز میں چار سو میٹر اور 15سو میٹر کے فری سٹائل اعزاز جیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :