سول ہسپتال کوئٹہ دھماکہ:دھماکے میں شہید کمیرہ مینوں کی تعداد2 ہوگئی ہے
آج نیو کا کیمراہ شہزاد اور ڈان نیوز کا کیمرہ محمود خان میڈیا کوریج کے دوران شدید زخمی ہوگئے،جبکہ ہسپتال میںزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ہسپتال ذرائع
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:54
کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :سول ہسپتال کوئٹہ دھماکے میں شہید کمیرہ مینوں کی تعداد2 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ دھماکے میں دو کمیرہ مین بھی شہید ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
آج نیو کا کیمراہ شہزاد اور ڈان نیوز کا کیمرہ محمود خان میڈیا کوریج کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔جبکہ ہسپتال میںزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔واضحرہے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق63افراد جاںبحق جبکہ40سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.