کراچی:سکھن نالے میں تین افراد ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 15:54

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :کراچی کے سکھن نالے میں تین افراد ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سکھن نالے میں ڈوبنے سے تین افراد جاں‌بحق ہوگئے ہیں۔ایدھی کے غوطہ خوروں نے تینوں ڈوبنے والے افراد کی لاشیں‌ نکال لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :