پامانا لیکس نے عالمی اشرافیہ کو جنم دیا جس میں ہمارے حکمران بھی شامل ہیں۔میاں محمد اسلم
پیر 8 اگست 2016 16:21
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جی سیون میں رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس مو قع پر عالم زیب خان ، مو لانا ایوب علوی نے بھی خطاب کیا ۔
میاں محمد اسلم نے کہا کہ حکمران دولت کے لالچ میں انسانیت کو بھول گئے ہیں ،یہ عزت کے نہیں دولت کے بھوکے اور کثرت کی ہوس میں مبتلا ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں پر جس دن ٹیکس چھپانے اور دولت کی بیرون ملک منتقلی کا الزام لگا تھا انہیں اسی دن مستعفی ہوکر خود کو عوام کی عدالت میں پیش کردینا چاہئے تھا مگر اقتدار کے لالچ نے ان سے عزت کا یہ موقع بھی چھین لیا ۔انہوں نے کہا کہ عوام بددیانت اور حریص لوگوں کو گردنوں پر سوار کرنے کی بجائے دیانت دار قیادت کا انتخاب کریں تو عالمی برادری میں ملک کا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.