خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

سول ہسپتال میں دھماکے کی جگہ سے دو ٹانگیں بھی ملی ہیں۔بم ڈسپوزل اسکواڈ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 16:25

خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء):بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ خودکش دھماکے میں‌8کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع بی ڈی ایس نے بتایا کہ سول ہسپتال میں دھماکے کی جگہ سے دو ٹانگیں بھی ملی ہیں۔

(جاری ہے)

جبکہ دھماکہ خیزمواد میں اسٹیل کے بیرنگ استعمال کیے گئے ہیں۔