یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں 3830افراد کی غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف
پیر 8 اگست 2016 16:36
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق یہ بھرتیاں ایبٹ آباد ریجن، اسلام آباد ، کراچی ، لاہور ، ملتان ، پشاور، کوئٹہ ، سرگودھا اور سکھر ریجن میں کی گئی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق ایریا منیجر کی پوسٹ پر 13افراد غیر قانونی بھرتی ہوئے تھے جو ایریا منیجر ہیں ۔ 32افراد زائد بھرتی ہوئے تھے اسسٹنٹ اکاؤنٹس افیسر 2افراد زائد بھرتی ہوئے ہیں۔ سیلز مین کی آسامی پر 225افراد قواعد کے خلاف بھرتی ہوئے ہیں اسسٹنٹ سیلز مین 305افراد کو غیر قانونی بھرتی کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں ہزاروں افراد کی غیر قانونی بھرتیوں بارے بحث کا آغاز کرے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ معاملہ نیب کو ارسال کیا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.