اسلام آباد،بھارت کا پارلیمانی وفد سارک نوجوان پارلیمنٹیرینز کانفرنس میں شرکت کرے گا
پیر 8 اگست 2016 16:36
(جاری ہے)
ھارتی لوک سبھا سیکریٹریٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا ایک تین رکنی پارلیمانی وفد اسلام آباد میں امن اور ہم آہنگی برائے ترقی کے موضوع پر 16 سے 18اگست تک ہونی والی پہلی سارک نوجوان پارلیمنٹیرینز کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلام آباد کا سفر کرے گا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کووفد کے ارکان کو بریفنگ دی جائے گی تاھم بھارتی مندوبین کے نام ابھی تک معلوم نہیں ہوسکے۔پاکستان کی پارلیمانی ویب سائٹ پرموجود ایک بیان میں کہا گیاہے کہ سارک نوجوان پارلیمنٹیرینز کانفرنس2016 کے ذیلی موضوعات میں امن اور ترقی، انسانی حقوق، پائیدار ترقی، علاقائی تجارت، ثقافتی سفارت کاری، نوجوانوں کے مسائل اور سماجی کردار شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.