سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت

شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے،حکومت عوام کو امن وامان فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔صدر سپریم کورٹ بار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 16:37

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست2016ء) :سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں جاں بحق افرادکے لواحقین سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہے شہریوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے،حکومت عوام کو امن وامان فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :