ریو چینی جمناسٹ کھلاڑیوں کی ٹیم کا اعصاب شکن کارکردگی کامظاہرہ

پیر 8 اگست 2016 16:58

ریو ڈی جنیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اگست۔2016ء) چین کی خواتین کا جمناسٹک ٹیم جس میں پانچ بغیر اولمپک تجربے والی کھلاڑی تھیں نے گذشتہ روز یہاں ریو اولمپک گیمز میں کوالیفکیشن میں اپنی مہارت کا زبردست مظاہرہ کر کے اعصاب کو دہلا دیا ۔

(جاری ہے)

متوازن بیم سے آغاز کرتے ہوئے بیس سالہ شنگ چن سونگ اور سولہ سالہ وانگ یان دونوں نے والٹ میں لینڈنگ کرتے ہوئے غلطیکی اور ماؤ ژی منور ایکسرسائز میں گرگئی ، اس کی سپیشلسٹی تھی ۔عالمی بغیر نمبر والی بار چمپئن فان ژی لین جس نے اپنی سپیشلسٹی میں کم تر کارکردگی کامظاہرہ کیا کہا کہ ہم سب مقابلے کے دوران سنگل ایونٹ فائنل میں پہنچنے کا سوچ رہی تھیں لہذا ہم قدرے نروس تھیں ۔

متعلقہ عنوان :