چوہدری محمدسرور کا دہشت گردی کے خاتمے کی حکمت عملی کیلئے اے پی سی بلانے کا مطالبہ
بدقسمتی سے حکمران نیشنل ایکشن پلان کو بھول چکے ہیں ‘حکمران دہشت گردی میں ملوث غیر ملکی ہاتھ کوکیوں بے نقاب نہیں کر رہے ؟آرمی چیف دہشت گردوں کو ختم کر یں ہم انکے ساتھ ہیں ‘دہشت گردی کسی ایک جماعت نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے جسکے خلاف دوٹوک حکمت عملی اختیار کر نا ہوگی ‘تحر یک انصاف سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ورثاء کے غم میں برابرکی شر یک ہے‘سوموار کے روز پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو
پیر 8 اگست 2016 18:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے دہشت گردی کے خاتمے کی حکمت عملی کیلئے آل پارٹیز کا نفر نس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے حکمران نیشنل ایکشن پلان کو بھول چکے ہیں ‘حکمران دہشت گردی میں ملوث غیر ملکی ہاتھ کوکیوں بے نقاب نہیں کر رہے ؟آرمی چیف دہشت گردوں کو ختم کر یں ہم انکے ساتھ ہیں ‘دہشت گردی کسی ایک جماعت نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے جسکے خلاف دوٹوک حکمت عملی اختیار کر نا ہوگی ‘تحر یک انصاف سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ورثاء کے غم میں برابرکی شر یک ہے۔
سوموار کے روز پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو اور سانحہ کوئٹہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملد درآمد میں سنجیدہ نظر نہیں آتی اس لیے فوری آل پارٹیز کا نفر نس بلا ئی جائے جس میں تمام ادارے اور سیاسی ومذہبی جماعتیں ملکر نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے حکمت عملی بنائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.