افغانستان:ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔افغان میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 8 اگست 2016 18:49

افغانستان:ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ،ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔افغان ..

کابل(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اگست2016ء) :افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کارمیں‌بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کارمیں‌ بم دھماکہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لےلیا ہے۔دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی بتایا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :