سنگت جمالدینی خود کش حملے جاں بحق ہوگئے

پیر 8 اگست 2016 18:50

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) بی این پی کے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کے صاحب زادے سنگت جمالدنی خود کش حملے میں شدید زخمی ہوگئے جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :