Live Updates

پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ کوئٹہ کے باعث تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا، اس دوران کوئی سیاسی سرگرمی نہیں کی جائے گی

muhammad ali محمد علی پیر 8 اگست 2016 19:32

پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ کوئٹہ کے باعث تین روزہ سوگ کا اعلان کر ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اگست2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ کوئٹہ کے باعث تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سانحے کے بعد تحریک اںصاف کی جانب سے ایک اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی 3 روز تک سوگ منائے گی جبکہ اس دوران کوئی سیاسی سرگرمی نہیں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان زخمیوں کی عیادت کیلئے کل کوئٹہ جائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات