عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا شرمناک ہے، مریم نواز سرکاری پیسے سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں
تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا ٹوئٹر پربیان
پیر 8 اگست 2016 20:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا انتہائی شرمناک ہے، مریم نواز سرکاری پیسے سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو سوشل میڈیا کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز وزیر اعظم ہاؤس میں سرکاری رقم سے پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔
عوام کا پیسہ استعمال کرکے موٹو گینگ کی جانب سے مخالفین کو نشانہ بنا یا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے شوکت خانم ہسپتال، اب نمل کالج اور عمران خان فاؤنڈیشن کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو نشانہ بنانا شرمناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.