کراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ کے سابق یونٹ انچارج سید آصف علی کو سزائے موت کی سزا سنادی
پیر 8 اگست 2016 20:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق یونٹ انچارج سید آصف علی کو سزائے موت کی سزا سنادی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ سے گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سید آصف علی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس میں سزائے موت سنا دی ہے،وقاص علی شاہ کو 11 مارچ 2015 کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران گولی مار ہلاک کیا گیا تھا۔
جس کے بعد رینجرز نے وقاص علی شاہ کے ساتھ رینجرز کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دوسرے کارکن کو سید آصف علی کو قتل کا ذمہ ٹہرایا دیا تھا جو بعد ازاں کراچی سے فرار ہو کرشہداد پور پہنچ گیا تھا جہاں رینجرز نے ایک کامیاب چھاپہ مار کارروائی میں سید آصف علی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.