امریکہ کا بھارت نواز اور پاکستان مخالف رویہ کھل کر سامنے آچکا ہے'چیئرمین سنی اتحاد کونسل
امریکہ اور بھارت پاکستان میں دہشتگردی کروارہے ہیں، سول حکومت کی نااہلی کی وجہ سے دہشتگردی ختم نہیں ہوسکی
پیر 8 اگست 2016 21:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ امریکہ کا بھارت نواز اور پاکستان مخالف رویہ کھل کر سامنے آچکا ہے،امریکہ اور بھارت پاکستان میں دہشتگردی کروارہے ہیں، سول حکومت کی نااہلی کی وجہ سے دہشتگردی ختم نہیں ہوسکی، نیشنل ایکشن پلان کی تمام شقوں پر عمل ہوتا تو سانحہ کوئٹہ رونما نہ ہوتا، ناکام اور نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملک بد امنی کی آگ میں جل رہا ہے، احتساب ، قصاص اور انقلاب کی تحریک ضرور کامیاب ہو گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.