سانحہ کوئٹہ :حکومت را کے ایجنٹوں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔حافظ نعیم الرحمن
پے درپے بم دھماکوں نے حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ثبت کردیا ہے،ان بم دھماکوں میں بھارت کے ہاتھ کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
پیر 8 اگست 2016 22:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ سے پورا ملک سوگوار ہے،امن و امان کے قیام کے حکومتی دعوؤں کے باوجود بم دھماکے ہورہے ہیں۔نواز شریف بھارت سے تجارت کے بجائے عوامی احساسات و جذبات کی ترجمانی کریں اور پورے ملک میں پھیلے را کے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کریں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب پرسانحہ کوئٹہ کے خلاف صحافی تنظیموں کی جانب سے ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔حافظ نعیم الرحمن نے سانحہ میں وکلاء،صحافیوں اور ڈاکٹر کی شہادت پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا بالخصوص سانحہ کے کوریج کے دوران دو کیمرہ مین کی شہادت پر اپنے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ جماعت اسلامی شہید ہونے والے کیمرہ مینوں کے لواحقین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.