اعتزاز احسن نے سانحہ کوئٹہ کے باعث( کل) ٹی اوآرز کمیٹی کا ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا
پیر 8 اگست 2016 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بیرسٹر اعتزاز احسن نے سانحہ کوئٹہ کے باعث کل (منگل کو) سپیکرقومی اسمبلی کے چیمبر میں ہونے والا ٹی اوآرز کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا۔ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان اپوزیشن کے تمام ارکان سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے متفقہ ضابطہ کار مرتب کرنے کے لئے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یہ اجلاس طلب کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعتزاز احسن کی طرف سے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے باعث سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کے ساتھ ٹی اوآرز کمیٹی کا کل (منگل کو) ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق نے طلب کیا تھا ، اجلاس میں ٹی اوآرز کمیٹی کے تمام ارکان کو مدعو کیا گیا تھا تاکہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے متفقہ طور پر ضابطہ کار مرتب کیا جا سکےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.