چین میں ٹریفک حادثہ کے باعث29سیاح زخمی

پیر 8 اگست 2016 22:15

مکاؤ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء ) چین کے خصوصی انتظامی خطہ مکا? میں ٹریفک حادثہ کے باعث29سیاح زخمی ہوگئے۔ پیر کے روز سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس اچانک عمارت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 29افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمی ہونے والے افراد کو امدادی کارکنوں نے فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔