وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قوانین کے جائزہ سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے مختلف مسودہ قوانین پر پیشرفت اور اس سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا گیا
پیر 8 اگست 2016 22:17
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء) قوانین کے جائزہ سے متعلق کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے مختلف مسودہ قوانین پر پیشرفت اور اس سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں کمیٹی کو سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج آف پاکستان کی جانب سے تیار کئے گئے ڈرافٹ کمپنیز 2016ء پر پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر مستقبل میں قانون سازی سے متعلق میکنزم کی تیاری کیلئے بہتری اور ترامیم کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر الله اور وزیراعظم کے معاون خصوصی خواجہ ظہیر احمد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.