اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی کوئٹہ دھماکہ کی مذمت

پیر 8 اگست 2016 22:45

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے کوئٹہ دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہیدوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں،حکومت پاکستان حملے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائے