یوم آزادی شایا ن شان طریقے سے منا نے کے لئے متعلقہ محکمے بھر پور تیاری کریں،نعیم اللہ بھٹی
پیر 8 اگست 2016 23:08
لیہ۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔8 اگست ۔2016ء ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر / ایڈ منسٹر یٹر ٹی ایم اے نعیم اللہ بھٹی نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی شایا ن شان طریقے سے منا نے کے لئے تمام متعلقہ محکمے بھر پور تیاری کریں ۔ انہو ں نے یہ ہدایت ڈی سی او کے کمیٹی روم میں 14اگست کی تقریبا ت کے حوالہ سے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے دی، اس موقع پر ڈی او سی محبوب احمد ، اسسٹنٹ کمشنر عمران شمس ، ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ آفیسر سید عثما ن منیر بخاری ، ڈی ڈی او ایچ آر ایم سلمان تنویر اور متعلقہ افسران مو جو د تھے ۔
اے ڈی سی نے کہا کہ ٹی ڈی اے و چوک فوراہ پر خو بصورت سٹا ل سجا ئے جا ئیں اور سرکا ری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر بھر میں نما یا ں مقاما ت پر تحریک آزادی کے ہیروز کی قد آدم تصاویر نصب کی جا ئیں اور منعقد ہو نے والے پر وگراموں کے پینا فلیکس و بینر ز لگا ئیں جا ئیں تا کہ عوام کی زیا دہ سے زیا دہ شمولیت کو یقینی بنا یا جا سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.