آپ اپنا کام جاری رکھیں، پیچھے مت ہٹیے گیا، ہم آپ کیساتھ ہیں: کوئٹہ حملے کے زخمی کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے اپیل

muhammad ali محمد علی منگل 9 اگست 2016 01:42

آپ اپنا کام جاری رکھیں، پیچھے مت ہٹیے گیا، ہم آپ کیساتھ ہیں: کوئٹہ حملے ..

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء) کوئٹہ حملے کے ایک زخمی نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں پیچھے مت ہٹیے گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پیر کی صبح ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف زخمیوں کی عیادت کیلئے کوئٹہ پہنچے۔ دونوں رہنماوں نے ایک ساتھ زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر ایک زخمی کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف سے اپیل کی گئی کہ آپ اپنا کام جاری رکھیں پیچھے مت ہٹیے گیا۔ ہم آپ کیساتھ ہیں۔ کوئٹہ حملے کے زخمی نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے: