دوستوں کا وولہا کو انوکھا تحفہ۔ ایک بڑا سا نپ

منگل 9 اگست 2016 02:04

دوستوں  کا وولہا کو انوکھا تحفہ۔ ایک بڑا سا نپ

ایک سعودی دولہا اس وقت حیران رہ گیا، جب اس کے دوستوں نے اسے تحفے میں ایک سانپ دیا۔صدا اخبار کی پبلش کی ہوئی یوٹیوب ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ایک دوست نے سانپ کو دولہا کے گلے میں ڈالا تو سب ہنسنے لگے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد دولہا نے فوراً ہی سانپ کو گلے سے اتار دیا۔صد اخبار نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ویڈیو کہاں ریکارڈ کی گئی ہے۔