کوئٹہ،بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کے قتل کا مقدمہ درج
منگل 9 اگست 2016 11:16
(جاری ہے)
مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں ۔اس سے قبل سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب کی زیر صدارت اجلاس میں دوتحقیقاتی کمیٹیاں قائم کردی گئی جو سانئسی اور تیکنیکی حوالے سے خود کش حملے کی تفتیش کریگی جبکہ کوئٹہ پولیس کی جانب سے خود کش حملہ آور کے جسم کے ٹکرے اور خون فرانزک ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھجواد ئیے گئے ۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.