وزیر اعظم نواز شریف سے اے این پی رہنما غلام احمد بلور کی ملاقات
سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 12:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ) : وزیر اعظم نوا زشریف سے اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات میں قومی اہمیت کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کوئٹہ حملہ ہر ادارے کے خلاف دہشت گردوں کی نفرت کا اظہار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد جمہوریت کے ستونوں پر حملہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ریاست اور معاشرے پر فرسودہ نظریات مسلط کرنا چاہتے ہیں،پاکستان مضبوط متحرک معیشت اور مستحکم سیاسی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان ہرصورت جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.