بلوچستان میں ’را‘کی مداخلت؛ معاملہ سلامتی کونسل میں پھراٹھانے کا فیصلہ
منگل 9 اگست 2016 12:26
کراچی ،اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اگست ۔2016ء) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘کی مداخلت اور اس کے افسر کی گرفتاری کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان میں’را‘ کی مداخلت کے مفصل ثبوت اورشواہد سلامتی کونسل کے مستقل ممالک کوبھی بھیجے جائیں گے۔
پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ اورعالمی برادری سے باضابطہ مطالبہ کیاجائے گا کہ بھارت کے خلاف عالمی سطح پرپابندیاں عائد کی جائیں۔ وفاقی حکومت کے اہم ذرائعکا کہنا ہے کہ حکومت نے بلوچستان میں بھارت کی مسلسل مداخلت کے خلاف مفصل ثبوتوں پر مبنی رپورٹ مرتب کرلی ہے۔ اس رپورٹ کے ذریعے عالمی برادری کوآگاہ کیا جائے گا کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا واضح مقصد پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو نقصان پہنچاناہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.