ایلکاٹل نے یونائیٹڈ موبائل (یو ایم)کو اپنا دوسرا ڈسٹری بیوٹر مقرر کر دیا

منگل 9 اگست 2016 13:16

کراچی ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اگست۔2016ء) ایلکاٹل نے یونائیٹڈ موبائل (یو ایم)کو اپنا دوسرا باضابطہ موبائل ڈسٹری بیوٹر مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ تقرری سے ایلکاٹل کی موبائلز پاکستان بھر میں یو ایم کی وارنٹی کے ساتھ دستاب ہوں گے۔پاکستان،مصر اور مشرق وسطی میں ایلکاٹل کے جنرل مینیجر نعمان درانی کے مطابق پاکستان تھری جی اور فور جی کی اعلی مواقع رکھنے والی مارکیٹ ہے۔

متعلقہ عنوان :