قومی اسمبلی میں سانحہ کوئٹہ پر مذمتی قرارداد منظور
سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 13:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ) : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سانحہ کوئٹہ پر مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں مذمتی قرارداد وزیر قانون زاہد حامد کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتا ہے۔
(جاری ہے)
سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا کہ ایسے حملے دہشتگردی کے خلاف عوام کے عزم و حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز دہشتگردوں نے کوئٹہ کے سول اسپتال کے شعبہ حادثات کے گیٹ پر حملہ کیاجس کے نتیجے میں اب تک 72 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ 100 سے زائد زخمی افراد کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.