عسیر: سعودی شہری بندروں کی وجہ سے مشکل میں پھنس گیا
منگل 9 اگست 2016 13:48
عسیر: (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء): سعودی عرب کے علاقے عسیر میں ایک سعودی شہری کے فارم پر بندروں نے حملہ کر دیا۔ جس سے سعودی شہری کی اگائی گئی فصل کو شدید نقصان پہنچا ۔ سعودی شہری نے بندروں کو مارنے کے لیئے اپنی آٹومیٹک رائفل سے گولیاں چلا دیں مگر ان گولیوں کی زد میں غلطی سے ایک 70سالہ سعودی شہری آکر جاں بحق ہو گیا۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عسیر کے علاقے الجوف میں سعودی شہری کے فارم کے پاس سے گزرنے والے معمر شہری کے سینے میں گولی لگی تھی ۔
سعودی شہری کو جیسے ہی احساس ہوا کہ معمر شخص کو گولی لگی ہے ۔وہ اسے دیکھنے کے لیئے اس کی کار کی طرف گیا ۔لیکن معمر شہری کے ڈرائیور نے سعودی سہری سے شدید مارپیٹ کی ۔ پولیس نے مقامی ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا ہے ۔ جبکہ مقامی سعودی شہری کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.